تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

36فٹ بلندی سے صرف 12انچ پانی کے سوئمنگ پول میں کامیاب چھلانگ

جنگ نیوز -


نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاست Coloradoکے شہر ڈینور سے تعلق رکھنے والےDarren TaylorعرفProfessor Splash نامی ماہر ڈائیور نے36فٹ 7انچ کی بلندی سے صرف 12انچ پانی کی سطح والے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگاکر نیاکارنامہ سر انجام دیا ہے۔ ایک رئیلٹی شو پریہ خطرناک کرتب دکھانے کیلئے ٹیلر سیڑھی کی مددسے36فٹ 7انچ بلندی تک پہنچا جس کے بعد اس نے صرف12انچ تک پانی سے بھرے پیڈلنگ پول میں ڈائیونگ کے ایک خاص تکنیکی انداز میں چھلانگ لگائی اور بناء خود کو کوئی نقصان پہنچائے یہ کرتب دکھانے میں کامیاب ہوگیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.