تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر فائرنگ،7افراد ہلاک

جنگ نیوز -


کوئٹہ ... کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر فائرنگ سے 7افراد ہلا ک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نا معلوم افراد نے ہزارہ ٹاوٴن میں وقع اسپنی روڈ پر ایک پک اپ وین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم7افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ دو زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے جنہیں فور ی طور پر آپریشن تھیٹر منتقل کر دیاگیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.