1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
ہالی ووڈ اینی میٹیڈفلم ’ ہیپی فیٹ2 ‘کا نیا ٹریلر ریلیز
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…آسکر ایوار ڈ یا فتہ اینی میٹڈ فلم Happy Feet کے تھر ی ڈی سیکو ئل کا نیا ٹر یلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔Happy Feet 2 میں Robin Williams،Matt Damon ،Elijah Wood اورBen Affleck کی آوازیں شامل ہیں۔ بر فانی وادیوں کے با سی پینگوئنز کی زندگی پر مشتمل یہ فلم اس سال نو مبر میں ریلیز کی جا ئے گی ۔