تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

اردن میں بکر یو ں کے پہلے مقابلہ حسن کا انعقا د

جنگ نیوز -


عمان…ار دن کے دارلحکو مت عمان میں پہلی بار بکر یوں کے مقابلہ حسن کا انعقا د کیا گیا جس میں بکریوں کو سجا سنو ار کر ججز کے سا منے پیش کیا گیا۔اس مقابلے میں Al Shami نسل کی بکر یوں نے حصہ لیا جو اپنی خو بصو رتی کی بنا ء پردنیا بھر میں خا ص حیثیت رکھتی ہیں جن کی قیمت پچیس ہزار ڈالر تک ہو تی ہے۔ مقا بلے میں سعودی عرب ، خلیجی مما لک اور دیگر کئی عرب مما لک کی بکر یوں نے اپنے حسن کے جلوے بکھیر ے جن میں سے ایک کوخوبصورت ترین بکر ی کے ٹائٹل سے نو ازا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.