تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

لند ن : ماضی کے ہالی ووڈاداکاروں کے پورٹریٹس کی نما ئش

جنگ نیوز -


لند ن …لند ن کی مشہور آرٹ گیلر ی میں ہا لی ووڈ کے ماضی کے مشہور ہیر و،ہیرؤنز کے پو ر ٹریٹس کی نمائش جا ری ہے۔National Portrait Gallery میں Hollywood Days کے عنوان کے تحت ہو نے والی اس نما ئش میں Elizabeth Taylor, Audrey Hepburn اور Vivian Leighسمیت الفریڈ ہچکا ک،چارلی چپلن اور ما رلن بر انڈو کے پو رٹریٹس نمائش میں آ نے والے افراد کی توّجہ کا مر کز بنے ہو ئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.