تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

جنوبی کوریا:کلوننگ تکنیک کے ذریعے اندھیرے میں چمکنے والا کتا تخلیق

جنگ نیوز -


سیئول…جنوبی کوریا کے دارالحکومت سےؤل کی نیشنل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کلوننگ تکنیک کے ذریعے اندھیرے میں چمکنے والا کتا تخلیق کرلیا ہے جس سے الزائمرز اورپارکنسن جیسی بیماریوں کا علاج ڈھونڈنے میں مدد حاصل ہوگی۔Tegonنامی یہ کلون کیا گیا کتا ایک اینٹی بائیوٹک دوا کے اثر سے بالا بنفشی روشنی میں فلورسنٹ گرین رنگ کی چمک پیدا کرتا ہے جسے ایک خاص گولی کے ذریعے آن اور آف بھی کیا جاسکتاہے۔ماہرین کاماننا ہے کہ کتے پر اپنائی گئی اس تکنیک کے ذریعے انسانوں اور کتوں میں مشترکہ طور پر پائی جانے والی 268بیماریوں کا علاج ڈھونڈنے میں مدد ملے گی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.