تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

رشین ٹینس اسٹارماریا شراپوا ایک بارپھر سرینا ولیمز سے ہارگئیں

جنگ نیوز -


اسٹین فورڈ...رشین ٹینس اسٹارماریا شراپوا ایک بارپھر سرینا ولیمز سے ہار گئیں،اسٹین فورڈ کلاسک ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں کامیابی کیساتھ سرینا ولیمز نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔اسٹین فورڈمیں جاری ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز نے روس کی ماریا شراپو کوآوٴٹ کلاس کردیا۔سرینا ولیمز کی جیت کااسکور چھ ایک اورچھ تین رہا۔یہ سرینا ولیمز کی شراپوا کیخلاف مسلسل چھٹی کامیابی ہے،نو میچز میں شراپوا صرف دومرتبہ جیت سکی ہیں۔سرینا ولیمز کی شراپوا کیخلاف مسلسل فتوحات کاسلسلہ دوہزارپانچ سے جاری ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.