تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

لاہور،نعلین مبارک کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی

جنگ نیوز -
لاہور...لاہور سے چوری کیے جانے والے نعلین مبارک کی بازیابی نہ ہونے پر ختم نبوت فورم کے شرکاء نے احتجاجی ریلی نکالی۔ریلی کی قیادت ختم نبوت پاکستان فورم کے علامہ ایس اے جعفری اور دیگر رہنماوٴں نے کی،شرکاء نے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر ٹھا رکھے تھے جن پرکئی سال قبل چوری ہونے والے نعلین مبارک کی عدم بازیابی کیخلاف نعرے لکھے تھے ، مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ نعلین مبارک کی بازیابی کیلئے اعلیٰ سطحی ٹیم بنائی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.