تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

وفاقی کابینہ میں توسیع : ق لیگ کو مزید تین وزارتیں مل گئیں

جنگ نیوز -


اسلام آباد...حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کوتین نئی وزارتیں دے دی ہیں۔کابینہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزارت برائے پروفیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ ریاض پیرزادہ کو دے دی گئی ہے ، چودھری وجاہت حسین وزارت انسانی وسائل کے وزیر جبکہ اکرم مسیح گل کو وزیرمملکت برائے قومی ہم آہنگی بنا دیا گیا ہے کابینہ ڈویژن نے تینوں وزارتوں کے قلمدان کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.