تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

دپیکا نے کترینہ کوپیچھے چھوڑدیا ،کرن جوہر کی نئی فلم ہتھیالی

جنگ نیوز -


ممبئی…کترینہ کیف پیچھے رہ گئیں ، کرن جوہر کی اگلی فلم دیپیکا پوڈوکون نے ہتھیالی۔کترینہ کیف کی اداکاری کیسی بھی ہو، ان کی مقبولیت سے کسی کو بھی انکار نہیں ہے، ان کے آئٹم نمبر نے بھی وہ شہرت حاصل کی ہے جو کسی اور اداکارہ کے حصے میں کم ہی آئی ہے، البتہ یہ سب کچھ اُنہیں کرن جوہر کی فلم سے ڈراپ ہونے سے نہ روک سکا۔ کرن کو شکایت تھی کہ کترینہ نے نومبر میں رنبیر کپور کے ساتھ ہونے والی شوٹنگ کی تاریخوں میں ہی شاہ رخ کے ساتھ ایک اور فلم سائن کرلی۔ اب کرن جوہر کی فلم دیپیکا پڈوکون کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.