تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

حب میں ہوٹل پر ہینڈ گرینیڈکے حملے میں چھ افرادزخمی

جنگ نیوز -
حب …حب میں ہوٹل پر ہینڈ گرینیڈکے حملے میں چھ افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گڈانی بس اسٹینڈ کے قریب بلوچ بروہی مارکیٹ میں ہوٹل پر نامعلوم افرادنے ہینڈ گرینیڈپھینکا اور فرارہوگئے،دھماکے میں چھ افرادزخمی ہوگئے۔جنہیں فوری طورپر گورنمنٹ جام غلام قادر اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے اور مشتبہ افرادسے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.