تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

عمران خان تیسری بار ہار کر ہیٹ ٹرک کرینگے،پرویز رشید

جنگ نیوز -


لاہور… مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان مسلم لیگی کارکنوں سے تیسری مرتبہ ہارنے کی ہیٹ ٹرک کریں گے۔لاہور میں عمران خان کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان آصف زرداری کے ایما پر نواز شریف پر حملے کر رہے ہیں، انہیں نواز شریف کی بجائے صدر زرداری کو لاڑکانہ اور نوابشاہ میں الیکشن ہرانے کا چیلنج کرنا چاہیے تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.