تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

پشاور:مفتی شہاب الدین پوپل زئی نے کل روزہ رکھنے کا اعلان کر دیا

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد رمضان المبارک کے چاند کی رویت کا اعلان کر دیا گیا ہے اور کل پہلا روزہ رکھنے کاباقاعدہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے ۔غیر سرکاری مقامی رویت ہلال کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد مفتی شہاب الدین پوپل زئی نے میڈیا سے خطاب میں کہا کہ مسجد قاسم علی خان میں پانچ مردوں اور ایک خاتون نے چاند کی رویت کی شہادت پیش کی ، شرعی شہادتوں کے بعدمقامی رویت ہلال کمیٹی نے یکم رمضان المبارک کا اعلان کیا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا فرض ہے کہ وہ ان شہادتوں کو بھی سنے جس کی بنیاد پر رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کیا گیا


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.