تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

پی سی بی شعیب ملک اور دانش کنیریا کے مستقبل کا فیصلہ 15اگست کو ہوگا

جنگ نیوز -


لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور دانش کنیریا کے مستقبل کا 15اگست کو ہو گا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق بورڈ کی انٹیگریٹی کمیٹی کا اجلاس 15اگست کو بلایا گیا ہے۔جسٹس ریٹائرڈ جمشید علی خان کی سربراہی میں کمیٹی شعیب ملک اور دانیش کنیریا کیس کا جائزہ لیں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سے جودستاویز مانگی گئی تھیں وہ انہوں نے جمع کروا دی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.