1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
کراچی:گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی
جنگ نیوز -
کراچی:گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی
کراچی…خورشید عباسی…کراچی کے علاقیگلستان جوہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حیات نامی شخص کو ہلاک اور شاہد کو زخمی کردیا ۔مقتول کی لاش اور زخمی کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔