1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48
بھارت :دو مسافر ٹرینوں میں تصادم ، مسافر ہلاک، 50 زخمی
جنگ نیوز -
بھارت :دو مسافر ٹرینوں میں تصادم ، مسافر ہلاک، 50 زخمی
کلکتہ …بھارت میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے باعث ایک مسافر ہلاک، 50 زخمی ہوگئے۔بھارت کی ریاست بنگال میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے باعث ایک مسافر ہلاک، 50 زخمی ہوگئے۔ کئی مسافر اب بھی ملبے میں پھنسے ہوئے ہیں، حادثہ مالدہ کے قریب پیش آیا