تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

سندھ حکومت کے تحت چلنے والے تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

جنگ نیوز -
کراچی…سندھ حکومت کے تحت چلنے والے تمام تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے کھل گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق آج سے سندھ بھر کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں،،محکمہ تعلیم نے یکم جون سے 31جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا ،، تعطیلات کے بعد آج پہلے روز کچھ بچوں کو اسکول جاتے ہوئے دقت کا سامنا کرنا پڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.