تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

کوئٹہ ، ہزار گنجی میں دھماکا،2افراد ہلاک،3زخمی

جنگ نیوز -


کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم2افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا نواحی علاقے ہزار گنجی میں واقع ایک پٹرول پمپ کے نزدیک ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کچرہ چننے والے دو افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.