تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں اضافے کا اعلان

جنگ نیوز -


کراچی…پی ایس او نے فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیئے کے مطابق فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں 3 ہزار روپے تک اضافہ ہو گیا اور اب فرنس آئل کی نئی قیمت 72 ہزار 42 روپے سے 76 ہزار 268 روپے کے درمیان ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.