تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:48

میٹرک سائنس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

جنگ نیوز -
کراچی… میٹرک سائنس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیااعلامیئے کے مطابق میٹرک سائنس گروپ میں عثمان پبلک اسکول کی حرا شیخ نے 803 نمبر لے کر پہلی پوزیشن ، پروگریسو پبلک اسکول کی عمارہ اقبال نے 799نمبر لے کر دوسری اور شاہین پبلک اسکول کی ثمر ساجد نے 796 نمبرلے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.