تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:36

بر طا نیہ میں رنگ برنگی پھو ل گو بھیاں فر وخت کے لیے پیش

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی…پھو ل گو بھی یوں تو سفید رنگ کی ہو تی ہے تاہم بر طا نوی کسان رنگ بر نگی پھو ل گوبھی اگانے میں کامیا ب ہو گئے ہیں ۔پیلی ہر ی اور جا منی رنگ کی یہ پھول گو بھیا ں بر طا نوی کا ؤنٹی Lincolnshireمیں اگا ئی گئیں ہے جنہیں فروخت پیش کر دیا ہے ۔ پھول گو بھی کو یہ خوبصورت رنگ دینے کا مقصد بچوں کو سبزیوں کی طر ف راغب کر نا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.