تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:0

اب پو لیس کے لئے بھی ڈرون ہیلی کا پٹر بنا لیا گیا

جنگ نیوز -


واشنگٹن…این جی ٹی…ڈرون طیا رے فو جی مقا صدکے لیے ایک طویل عر صے سے استعمال کیے جا رہے ہیں تاہم اب پو لیس کی مدد کے لیے بھی ڈرون ہیلی کا پٹر بنالیا گیا ہے ۔صرف سا ت فٹ لمبے اوربائیس کلو گر ام وزنی ا س مختصرڈرون ہیلی کا پٹر کا مقصد مجر مو ں کے ایسے خطر نا ک ٹھکا نو ں کا پتہ لگا کر ان پر حملہ کرنا ہے جہاں پو لیس کا جا نا ممکن نہیں ہو تا ۔ زیادہ سے زیادہ ستر میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے پر واز کر نے والا یہ ڈرون ہیلی کاپٹر فائرنگ اور شیلنگ کر نے کے صلا حیت بھی رکھتا ہے ۔ نہ صر ف یہ بلکہ دورانِ پر واز یہ ویڈیو ریکا ر ڈ کر کے اسے فو راً پو لیس تک بھی پہنچا ئے گا جس کے ذریعے پولیس کو مجر ما نہ سرگرمیوں پر نگا ہ رکھنے میں مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.