تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:12

کترینہ کیف کوبچا نے کے لیے پو لیس پہنچ گئی

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی…فلم’ میرے بر ادر کے دلہن‘ کی شو ٹنگ میں مصروف کترینہ کیف کواس وقت انتہائی پر یشا نی کا سامنا کر نا پڑا جب گا نے کی فلم بندی کے لیے جمع کیے گئے ہجوم سے بچا نے کے لیے انہیں پو لیس کا سہار الینا پڑا۔ فلم کے گا نے Dhunkiکی شو ٹنگ کے لیے تقریباً ایک ہزار لو گوں کو جمع کیا گیاتھا جو شو ٹنگ مکمل ہونے کے بعد کترینہ کیف سے با ت کرنے کے لیے بیتا ب ہو گئے اور ان کے لیے مشکل کا سبب بن گئے ۔ کترینہ کیف کو اس ہجو م سے بچا کر بحفا ظت نکا لنے کے لیے پو لیس بلو ائی گئی جس کے بعد کترینہ پو لیس وین میں بیٹھ کر سیٹ سے جانا پڑا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.