تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:4

وفاق متبادل افسر دے ،حسین اصغرکو ریلیزکردوں گا،مہدی شاہ

جنگ نیوز -


اسلام آباد . . . . . گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ مہدی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت انہیں متبادل آئی جی پولیس دے دے ، وہ حسین اصغر کو ریلیز کر دیں گے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان نے اسلام آباد پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اور پیپلز پارٹی کی قیادت، سپریم کورٹ کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ سہیل احمد کو چاہیے تھا کہ آئی جی گلگت بلتستان کو ہٹانے پر متعلقہ وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کو اعتماد میں لیتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.