1 اگست 2011
وقت اشاعت: 19:52
انٹر بورڈ نے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
جنگ نیوز -
کراچی . . . . پاکستان انٹربورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی ٹیم نے بورڈ آف سیکنڈری کراچی کو 10 وکٹ سے شکست دیدی۔ بختیاری یوتھ سینٹر پر کھیلے گئے فائنل میں کراچی سیکنڈری بورڈ کی ٹیم 100 رنز بنا سکی جواب میں انٹربورڈ کی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے ہدف حاصل کرلیا۔