تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 2:46

ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم کاایک ارب ڈالر سے زائد کا برنس

جنگ نیوز -
ہالی ووڈ. . .. . .. . . . ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم ایک ارب ڈالرز سے زائد کا برنس کر چکی ہے۔ہیری پوٹر سیریز کی آٹھویں فلم"Harry Potter and the Deathly Hallows"" نے دنیا بھر میں صرف پندرہ دن میں ایک ارب ڈالرز سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ ہالی ووڈ کی فلموں میں ٹائی ٹینک اورAvatar کے بعد ہیری پوٹر کی سیریز کی فلم بلینرز کلب کی نوویں فلم ہے۔ ہیری پوٹر کی آٹھویں سیریز نے اندرون ملک 318.46ملین جبکہ بیرون ملک اس فلم نے 690 ملین ڈالر کا برنس ریکارڈ کیاگیا ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم ایک ارب ڈالرز کا برنس کرچکی۔








متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.