تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:50

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

جنگ نیوز -
اسلا آباد…آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا تاہم لاہور،گوجرانوالہ ڈویڑنز ، کشمیر اور ملحقہ مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہا تاہم لاہور ڈویژن میں چند ایک مقامات پر بارش ہوئی۔گذشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.