تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:1

نیپرا نے بجلی کے نرخ بڑھا دیئے،کے ای ایس پر اطلاق نہیں ہوگا

جنگ نیوز -


اسلام آباد…نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ٹیرف میں 1 روپیہ 4 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے ۔ نیپرا نے ملک میں بجلی تقسیم کار کی آٹھ کمپنیوں کے نزخوں میں ماہ جون کیلئے اس اضافے کی منطوری دی ہے ، ٹیرف اضافے کا اطلاق کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن پر نہیں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.