تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:30

پریٹی زینٹا ٹی و ی پر چیٹ شوکی میز با نی کریں گی

جنگ نیوز -


ممبئی…ہا لی ووڈ ہیر ؤئن پریٹی زینٹا کو ٹی وی پر و گرام کی میز با نی کا تجر بہ اتنا پسند آ یا ہے کہ انہو ں نے اسے جا ری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ ایک چیٹ شو کی میزبا نی کرتی نظر آ ئیں گی ۔ پر یٹی زینٹا ایک طویل عر صے سے اس فا رمیٹ کے پر و گرام کی میزبا نی کی خو اہشمندتھیں اور اب ان کی یہ خو اہش جلد ہی حقیقت کا روپ دھا ر لے گی ۔ پر یٹی زینٹا شو کے نا م سے شر و ع کیے جانے والا یہ پر و گر ام شا ہ رخ خان کی ٹیلی ویژن پروڈکشن کمپنی کے تحت پیش کیا جائے گا جس میں مشہور با لی ووڈ شخصیا ت پر یٹی زینٹا کی مہما ن بنیں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.