تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:23

اپوزیشن کی قومی اسمبلی میں صدائے احتجاج

جنگ نیوز -


اسلام آباد...اپوزیشن نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی میں صدائے احتجاج بلند کی۔ ایم کیو ایم کے حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ48گھنٹوں میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو شہر قائد میں انارکی پھیل جائے گی۔ مسلم لیگ ن نے سیکیورٹی اداروں کو طلب کرنے اور اے این پی نے شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.