تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:23

دورہ زمبابوے کے لئے انتخاب عالم کو منیجر نہ بنانے کا فیصلہ

جنگ نیوز -


لاہور...پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لئے انتخاب عالم کو بحیثیت منیجر منتخب نہیں کیا گیا ان کی جگہ نیا منیجر کا تقرر عمل میں لایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی گورننگ باڈی کے رکن نوید اکرم کو دورہ زمبابوے کیلئے نیا منیجر مقرر کیا جا رہا ہے اور وہ منیجر کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.