تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:17

بپاشا باسونے کی اپنی والدہ کے ہمراہ ریمپ پر واک

جنگ نیوز -


ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل بپاشا باسو نے پہلی بار اپنی والدہ کے ہمراہ انڈیا انٹرنیشنل جیولری ویک2011 میں ریمپ پر واک کی۔بپاشا کا اپنی والدہ کیساتھ ریمپ پر آنے کا مقصدبھارتی معاشرے میں بیٹیوں کے ساتھ روا رکھنے جانے والے امتیازی سلوک کے خلاف مہم کی حمایت کرنا تھا۔بپاشا کی والدہ نے گو اپنی زندگی میں پہلی بار ریمپ پر قدم رکھے تھے تاہم وہ بہت پُر اعتماد دکھائی دے رہی تھیں جبکہ دوسری جانب اپنی والدہ کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چلتے ہوئے بپاشاکچھ نروس سی نظر آئیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.