تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:17

800افراد کا ایکسر سائز بال پر100میٹرزفاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -


لندن...سینٹرل مانیٹرنگ…برطانوی کاؤنٹی یارکشائر کے شہر لیڈز کے ایک پارک میں تقریباً 800افراد نے بیک وقت ربر کی ایکسر سائز بال پر 100میٹرکا فاصلہ طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔یارکشائر کے کینسر ریسرچ سینٹر کے لیے امداد جمع کرنے کے مقصد کے تحت ہونے والے اس ایونٹ میں800کے قریب لوگوں نے شرکت کی اور ربر سے بنی ایکسر سائز بال کے ذریعے ناصرف مختلف ورزشیں کیں بلکہ ایک ساتھ100میٹرز کا فاصلہ طے کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ میں بھی درج کروالیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.