3 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:50
ہا نگ کا نگ میں کمپیو ٹر اینی میشن اور گیمنگ فیسٹول اختتا م پذیر
جنگ نیوز -
ہا نگ کا نگ …این جی ٹی…ہا نگ کا نگ میں جا ری پا نچ رو زہ کمپیو ٹر اینی میشن اور گیمنگ فیسٹول اختتا م پذیر ہو گیا ۔فیسٹول میں دنیا بھر کی کمپیو ٹر اندسٹر یز سے تعلق رکھنے والے اور کمپوٹر گیمز کے دلدا دہ تقر یبا ًسا ت لاکھ افراد نے شر کت کی ۔ فیسٹو ل میں انڈسٹر ی کی جا نب سے کمپیو ٹر اینی میشن او ر گیمنگ کی دنیا میں ہو نے والی جدید ترقی اورنت نئی ایجا دا ت کو سامنے لا یا گیا جبکہ فیسٹو ل میں شریک افراد نے گیمز سے محبت کاثبو ت دیتے ہو ئے اینی میٹڈ کر داروں کے روپ میں فیسٹول میں شر کت کی ۔