تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:50

سلما ن ،شاہ رخ کی خاطر کترینہ کا رنبیر کپور کیساتھ کام کر نے سے انکار

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی… آج کل بالی ووڈ کی مصروف ترین اداکارہ کہلانے والی کترینہ کیف نے سلما ن اور شاہ رخ خان کی خاطراپنے سابق بوائے فرینڈرنبیر کپور کے ساتھ پروڈیوسر کرن جوہر کی فلم میں کام کر نے سے انکارکر دیا ہے۔ کترینہ کیف نے یش چوپڑا بینر تلے بننے والی فلم’ ایک تھا ٹائیگر‘ میں سلمان خان اور اسی بینر کی ایک اور فلم میں شاہ رخ خان کے مد مقابل کام کر نے کو ترجیح دیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ کترینہ کیف نے وقت کی کمی اور سلمان خان کے مدمقابل فلم ایک تھا ٹائیگر کی شوٹنگ میں اپنی مصروفیات کے باعث رنبیر کپور کے علاوہ دھوم تھری جیسی ایکشن فلم کا حصہ بننے سے بھی معذرت کر لی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.