تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:1

ٹیکساس:8 سال قبل تبا ہ ہو نیوالی خلا ئی شٹل کولمبیا کاٹکڑا جھیل سے دریافت

جنگ نیوز -


ٹیکساس…آٹھ سا ل قبل تبا ہ ہو نے والی نا سا کی خلا ئی شٹل کو لمبیا کا تبا ہ شدہ ٹکڑا امریکی ریا ست ٹیکسا س کی ایک جھیل سے دریا فت ہو ا ہے۔چارفٹ قطر کایہ ٹکڑا شٹل کو لمبیا کے پا ور اینڈ اسٹور یج ٹینک کا حصہ تھا جو 2003 میں خلا ء سے واپسی کے سفر کے دوران زمین کے قریب پہنچ کر تبا ہ ہوگئی تھی۔ اس حا دثے کے نتیجے میں کُل سا ت خلا باز ہلا ک ہو ئے تھے ۔اس شٹل کے پھٹنے کے بعد امریکی ریا ستو ں ٹیکسا س اور Louisiana پر اس کے چو راسی ہزار(84,000) تبا ہ شدہ ٹکڑوں کی بارش ہو گئی تھی جن کا ابھی تک صرف پینتیس سے چا لیس فیصد حصہ ہی دریا فت کیا جا سکا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.