تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:8

بر طا نیہ میں دشوارترین ریس کاانعقا د،مٹی ،کیچڑ اور مشکل رکا وٹوں کوپار کر نا ہوگا

جنگ نیوز -


لندن...برطا نیہ میں مٹی،کیچڑ ، پانی اور مشکل رکا وٹو ں کو پا ر کر نے کے سخت ترین مقابلے کاآ غا ز ہو گیاہے ۔ Tougy Guy Challange کے نا م سے ہونے والے اس مقابلے میں شر یک چا ر ہزار افراد کو ایک سو سے زائد رکا رٹیں پار کرنی ہو ں گی جن میں کیچڑ سے بھر ے گڑھے ، بجلی کے کھمبے، رسی کے جال، خا رد ار تاریں اور آ گ کے الا ؤ شا مل ہیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.