تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:14

اسکاٹ لینڈ ،4 قدیم عمارتوں کو دھماکہ خیز مواد سے زمین بوس کر دیاگیا

جنگ نیوز -


دندی…این جی ٹی...اسکاٹ لینڈ کے شہر Dundeeمیں چار قدیم دیوہیکل عمارتوں کو دھماکہ خیز مواد سے منٹوں میں زمین بو س کر دیا گیا ہے۔21منزلہ ان چاروں عما رتوں کو 1960میں تعمیر کیا گیا تھا جن کے 600اپارٹمنٹس میں لاتعدادخاندان رہائش پذیر تھے۔انتظامیہ نے با قاعدہ طور پر ان عما رتوں کو مکمل طور پر خالی اور آس پاس کی سٹرکو ں کو آمدورفت کیلئے بند کر کے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز موادکو استعمال کرتے ہوئے انھیں مسمارکر دیا جہاں عنقریب نئے پرو جیکٹس کا آغاز کیا جائے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.