تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:8

سرفراز شاہ قتل کیس: 15دن میں فیصلہ کیا جائے،سپریم کورٹ

اے آر وائی - اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے شہری سرفراز شاہ کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنانےکےلئے انسداد دہشتگردی کی عدالت کو پندرہ دن کی مہلت دیدی ہے ۔



سپریم کورٹ سے انسداددہشتگردی کی عدالت نے درخواست کی تھی کہ مقدمے کا فیصلہ کرنے کےلئے مزید وقت دیاجائے۔ جسے سپریم کورٹ نے منظور کرتے ہوئے فیصلے کےلئے پندرہ روز کی مہلت دیدی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.