تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:14

ماہراسٹنٹ مین کر تب دکھاتے ہو ئے اپنی ٹانگتڑوابیٹھا

جنگ نیوز -


نیویارک…این جی ٹی...حال ہی میں ایک ماہر امریکی اسٹنٹ مین Travis Pastrana مو ٹر سائیکل سے جان لیوا کر تب دکھاتے ہو ئے اپنی ٹانگ سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔یہ شعبدہ باز ہزاروں افراد کی تفریح کیلئے اپنی جان کی پر واہ کیے بغیر بائیک کو ہوا میں قلا بازی دے کر جیسے ہی زمین پر پہنچا تو توازن بگڑ جا نے کے باعث اس کی دائیں ٹانگ ٹوٹ گئی اور اس طرح اپنے کرتب سے خطروں سے کھیلنے والا خود ہی متاثر ہو گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.