تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:38

پشاور اور اسلام آباد میں رات گئے بارش، موسم خوش گوار ہوگیا

جنگ نیوز -
پشاور اور اسلام آباد میں رات گئے بارش، موسم خوش گوار ہوگیا

پشاور…پشاور اور اسلام آباد میں رات گئے ہونے والی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا ،پشاور اور اس کے گرد و نواح میں رات گئے ہلکی بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اس کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں بھی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.