تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:48

پشاور سے چترال جانے والی پرواز منسوخ

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں موسم ابر آلود ہونے کے باعث چترال جانے والی پرواز منسوخ کردی گئی۔پشاور ائیر پورٹ انتظامیہ کے مطابق چترال جانے والی فلائٹ ساڑھے نو بجے روانہ ہونا تھی تاہم خراب موسم کے باعث پرواز منسوخ کردی گئی ہے۔ جبکہ ابوظہبی سے آنے والی ائیر بلیو کی فلائٹ فنی خرابی کے باعث منسوخ کی گئی۔ جس نے دس بجے پشاور ائیر پورٹ پہنچنا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.