تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:48

ڈس ایبل گولفر سلیم رضا لندن روانہ

جنگ نیوز -


لاہور…پاکستانی گالفر سلیم رضا میں شرکت کیلئے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔انکا کہناہے کہ گولف میں نمایاں پوزیشن لے کر وہ ملک کا نام روشن کریں گے ۔برٹش اوپن ڈس ایبل گالف چیمپئن شپ 19اگست سے 21اگست تک لندن میں ہوگی جس میں 100سے زائد گالفرز حصہ لیں گے،سلیم رضا چیمپین شپ میں شرکت کرنیوالے واحدایشین گالفرہیں۔سلیم رضا لندن روانگی کے لیے علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہورپہنچنے تو انہیں الوداع کہنے کیلیے گالف فیڈریشن کاکوئی عہدیدارموجود نہیں تھا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئیانہوں نے کہاکہ وہ چیمپین شپ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.