4 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:48
اوپرا ونفرے کو’آسکر ہیومینی ٹیرین‘ ایو ارڈ سے نوازا جائے گا
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…این جی ٹی… مشہور امریکی ٹی وی میزبا ن اوپرا ونفر ے کو Oscar Humanitarianایو ارڈ سے نوازا جائے گا۔ اکیڈ می آ ف مو شن پکچر آرٹ اینڈ سائنس انتظامیہ کی جانب سے اوپر اونفر ے کی فلاحی خدما ت کے اعتراف میں انہیں یہ ایوارڈ دینے کا اعلا ن کیا گیا ہے جو وہ نو مبر میں وصو ل کر یں گی۔ ستا ون سالہ اوپراونفر ے شو بز انڈ سٹری کی ایک اہم ترین شخصیت مانی جا تی ہیں جن کاپر وگرام اوپر اونفر ے شو پچیس سا ل تک چلنے کے بعد حا ل ہی میں اختتام پذیر ہوا ہے جبکہ فو ربس میگزین کے مطا بق اوپراونفرے ا مریکہ کی امیر ترین خواتین کی فہرست میں بھی شا مل ہیں ۔