تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 14:59

SMS سروس آج 26 برس کی ہوگئی

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی...پچھلے چند سالوں سے بچوں اور بڑوں میں تیزی سے مقبول ہونے والے Short Messaging Service یعنی SMS کی آج 26 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ 160 کیریکٹر ز پر مشتمل یہ ٹیکسٹ میسجنگ سروس 1985 میں ایجاد کی گئی تھی جبکہ دنیا کا پہلا باقاعدہ ٹیکسٹ میسیج Happy Christmas تھا جو 1992 میں بھیجا گیا۔ یہ میسیج سروس اب اپنی دیگر شاخوں کے ہمراہ وسیع تر ہوچکی ہے جس سے روزانہ 74 فیصد موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین مستفید ہوتے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.