4 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:13
شا ر ک کے ساتھ چھیڑچھاڑ، ڈائیور کے منہ چباڈالا
جنگ نیوز -
لندن …بعض اوقا ت حدسے زیا دہ بہا دری کا مظا ہرہ مہنگا پڑ جاتا ہے اور او ر ایسا ہی کچھDave Marcel کے ساتھ ہو ا جنہیں شا ر ک نے اچانک حملہ کرکے زخمی کر دیا ۔ شا رک کے ساتھ تیر ا کی کر تے ہو ئے جب ان مو صو ف نے اپنی بہا دری کا ثبوت دینے کی کو شش کر تے ہوئے شا ر ک کے منہ پر بو سہ دیا تو شا ر ک کو ان کی یہ حرکت ذرا نہ بھا ئی اور اس نے اپنے تیز دا نتو ں سے ان کے منہ پر حملہ کر دیا ۔Dave کو اس حا دثے کے بعد فو ری طور پر اسپتا ل لے جا یا گیا جہاں پلا سٹک سر جن نے ان کے ہو نٹو ں اور چہرے کا آ پریشن کیا ۔