تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:24

لندن :میڈیکل کے طا لب علمو ں کے لیے خیا لی اسپتال قائم

جنگ نیوز -


لندن …بر طا نوی یو نیو ر سٹی میں میڈیکل کے طا لب علمو ں کی تر بیت کے لیے خیا لی اسپتال بنالیا گیا ہے جس کے ذریعے طا لب علم کلا س رو مز میں رہتے ہوئے اسپتا ل کے ما حو ل سے آ شنا ئی حا صل کر سکیں گے ۔اس جدید ٹیکنا لو جی کے ذریعے طالب علمو ں کے سامنے مکمل اسپتا ل کا ماحول موجو د ہو گاجس کے ذریعے انہیں اس با ت کی با آ سانی تر بیت دی جا سکے گی کہ حقیقت میں انہیں مر یضو ں کی نگہد اشت کس طر ح کرنی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.