تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:39

افغانستان:شرپسندوں کی راکٹ باری ،نیٹو کے 3 آئل ٹینکر تباہ

جنگ نیوز -
افغانستان:شرپسندوں کی راکٹ باری ،نیٹو کے 3 آئل ٹینکر تباہ

لوگر…افغانستان میں شرپسندوں نے راکٹ باری کرکے نیٹو کے تین آئل ٹینکروں کو تباہ کردیا ہے۔مشرقی صوبے لوگر کے علاقے پل اے عالم میں کی گئی اس کارروائی سے تینوں ٹینکر تباہ ہوگئے اور ان کے شعلے میلوں دور تک دکھائی دیے۔تاہم واقعہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ اس سے پہلے نیٹو کے دواہلکاروں کو بھی گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.