تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:50

نیویارک:کامیاب سرجری کے بعد سونیا گاندھی تیزی سے روبہ صحت

جنگ نیوز -


نیویارک ... امریکا کے شہر نیویارک میں کامیاب سرجری کے بعد کانگریس کی صدر سونیا گاندھی تیزی سے روبہ صحت ہیں۔بھارت کی حکمراں جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی کے ساتھ ان کے بیٹے راہول اور بیٹی پریانکا بھی موجود تھیں۔ 64 سالہ کانگریس کی صدر کو لاحق بیماری کے بارے میں تو نہیں بتایا گیا تاہم کہا گیا ہے کہ انہیں سرجری کی ضرورت تھی۔سونیا گاندھی اس سے پہلے بھی امریکا میں زیر علاج رہ چکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.