تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:47

امریکا:ہوائی کے قریب آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

جنگ نیوز -


ہونولو لو…امریکا کی ریاست ہوائی کے قریب آتش فشاں Kilauea نے لاوا اگلنا شروع کردیا ہے۔ Kilauea دنیا کے سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پہاڑوں میں سے ایک ہے ،جو انیس سو تیراسی سے لاوا اگل رہا ہے،اس سے نکلنے والے لاوے کا رخ اب ہوائی کے نیشنل پارک کی طرف ہوگیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ لاوے سے قریبی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.